Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3087

حدیث نمبر 3087، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 3087

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں سلیمان بن حرب نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از محارب بن دثار‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھا‘ پس جب ہم مدینہ کے قریب پہنچے تو آپ نے مجھ سے فرمایا: مسجد میں داخل ہو! پس دو رکعت نماز پڑھو۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَلَمَّا قَدِمْنَا المَدِينَةَ قَالَ لِي: ادْخُلِ المَسْجِدَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3087

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →