Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2784

حدیث نمبر 2784، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 2784

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں خالد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں حبیب بن ابی عمرۃ نے حدیث بیان کی از عائشہ بنت طلحہ از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ وہ بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے کہا:

یارسول اللہ! آپ جہاد کو افضل عمل فرماتے ہیں تو کیا ہم جہاد نہ کریں؟ آپ نے فرمایا: لیکن افضل جہاد' حج مبرور ہے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ تُرَى الجِهَادَ أَفْضَلَ العَمَلِ، أَفَلاَ نُجَاهِدُ؟ قَالَ: لَكِنَّ أَفْضَلَ الجِهَادِ حَجٌّ مَبْرُورٌ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2784

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →