Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3084

حدیث نمبر 3084، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 3084

امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ ہمیں موسیٰ بن اسماعیل نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں جویریہ نے حدیث بیان کی از نافع از حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی غزوہ سے واپس آتے تو تین مرتبہ فرماتے: اللہ اکبر! اور فرماتے: ہم رجوع کرنے والے ہیں! ان شاء اللہ توبہ کرنے والے ہیں! ہم اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں! سجدہ کرنے والے ہیں! اللہ نے اپنا وعدہ سچا کر دیا اور اپنے بندہ کی مدد فرمائی اور اکیلے نے کفار کی جماعتوں کو شکست دی۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَفَلَ كَبَّرَ ثَلاَثًا، قَالَ: آيِبُونَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَائِبُونَ، عَابِدُونَ حَامِدُونَ، لِرَبِّنَا سَاجِدُونَ، صَدَقَ اللَّهُ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الأَحْزَابَ وَحْدَهُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3084

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →