Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3082

حدیث نمبر 3082، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 3082

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن ابی الاسود نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں یزید بن زریع اور حمید بن اسود نے حدیث بیان کی از حبیب بن شہید از ابن ابی ملیکہ‘

حضرت ابن الزبیر رضی اللہ عنہما نے حضرت ابن جعفر رضی اللہ عنہما سے کہا: تمہیں یاد ہے جب ہم سب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے میں اور آپ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما‘ انہوں نے کہا: ہاں! پس آپ نے ہم کو سواری پر بٹھا لیا اور تم کو چھوڑ دیا۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، وَحُمَيْدُ بْنُ الأَسْوَدِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: ابْنُ الزُّبَيْرِ لِابْنِ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهمْ، أَتَذْكُرُ إِذْ تَلَقَّيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَنْتَ، وَابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ: نَعَمْ فَحَمَلَنَا وَتَرَكَك

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3082

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →