امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مالک بن اسماعیل نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابن عیینہ نے حدیث بیان کی‘ از زہری‘ انہوں نے بیان کیا کہ السائب بن یزید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
ہم بچوں کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرنے کے لیے ثنیۃ الوداع کی طرف گئے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3083