Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3074

حدیث نمبر 3074، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Citation

Sahih Al Bukhari 3074

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں علی بن عبداللہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از عمرو از سالم بن ابی الجعد از حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامان کا محافظ ایک شخص تھا جس کا نام کرکرہ تھا‘ سو وہ مر گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ دوزخ میں ہے‘ پس صحابہ اس کی تفتیش کرنے گئے‘ پس انہوں نے ایک چادر پائی جس میں اس نے خیانت کی تھی۔

امام ابو عبداللہ (بخاری) نے کہا: ابن سلام نے کہا: (اس شخص کا نام) کَرکَرہ ہے‘ اور کاف پر زبر ہے اور یہ اسم اسی طرح منضبط ہے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الجَعْدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: كَانَ عَلَى ثَقَلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ كِرْكِرَةُ، فَمَاتَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هُوَ فِي النَّارِ، فَذَهَبُوا يَنْظُرُونَ إِلَيْهِ، فَوَجَدُوا عَبَاءَةً قَدْ غَلَّهَا، قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: قَالَ ابْنُ سَلاَمٍ: كَرْكَرَةُ يَعْنِي بِفَتْحِ الكَافِ: وَهُوَ مَضْبُوطٌ كَذَا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3074

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →