Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3067

حدیث نمبر 3067، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 3067

ابن نمیر نے کہا: ہمیں عبیداللہ نے حدیث بیان کی از نافع از حضرت ابن عمر رضی اللّٰہ عنہما وہ بیان کرتے ہیں کہ

ان کا ایک گھوڑا بھاگ گیا تھا‘ پس اس کو دشمن نے پکڑ لیا‘ پھر مسلمانوں نے اس پر غلبہ پا لیا تو رسول اللہ ﷺ کے عہد میں اس پر غلبہ پا لیا گیا اور ان کا ایک غلام بھاگ کر روم (شام) میں چلا گیا‘ پھر مسلمانوں نے ان پر غلبہ حاصل کر لیا تو حضرت خالد بن ولید نے نبی ﷺ کی وفات کے بعد ان کو وہ غلام واپس کر دیا۔

Arabic Matn
قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: ذَهَبَ فَرَسٌ لَهُ، فَأَخَذَهُ العَدُوُّ، فَظَهَرَ عَلَيْهِ المُسْلِمُونَ، فَرُدَّ عَلَيْهِ فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَقَ عَبْد لَهُ فَلَحِقَ بِالرُّومِ، فَظَهَرَ عَلَيْهِمُ المُسْلِمُونَ، فَرَدَّهُ عَلَيْهِ خَالِدُ بْنُ الوَليدِ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلّم

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3067

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →