Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3066

حدیث نمبر 3066، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Citation

Sahih Al Bukhari 3066

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ھُدبہ بن خالد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ہمام نے حدیث بیان کی از قتادہ‘ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ نے خبر دی‘ انہوں نے کہا کہ

نبی ﷺ نے الجعرانہ سے عمرہ کیا جہاں پر غزوہُ حنین کی غنیمتوں کو تقسیم کیا تھاـ

Arabic Matn
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسا، أَخْبَرَهُ قَالَ: اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الجِعْرَانَةِ، حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3066

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →