Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3061

حدیث نمبر 3061، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 3061

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو نعیم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از ابن جریج از عمرو بن دینار از ابی معبد از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

ایک مرد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا‘ پس اس نے کہا: یا رسول اللہ! میرا نام فلاں فلاں غزوہ میں لکھا گیا ہے اور میری بیوی حج پر جا رہی ہے‘ آپ نے فرمایا: واپس جاؤ! اور اپنی بیوی کے ساتھ حج کرو۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي كُتِبْتُ فِي غَزْوَةِ كَذَا وَكَذَا، وَامْرَأَتِي حَاجَّةٌ، قَالَ: ارْجِعْ، فَحُجَّ مَعَ امْرَأَتِكَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3061

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →