Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3052

حدیث نمبر 3052، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 3052

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں موسیٰ بن اسماعیل نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا کہ ہمیں ابو عوانہ نے حدیث بیان کی از حصین از عمرو بن میمون از حضرت عمر رضی اللہ عنہ' انہوں نے فرمایا:

میں اللہ کے ذمہ اور رسول کے ذمہ کو ادا کرنے کی نصیحت کرتا ہوں اور یہ کہ (ذمیوں سے) ان کے عہد کو پورا کیا جائے اور یہ کہ ان کی مدافعت میں (ان کے دشمنوں سے) جنگ کی جائے اور یہ کہ ان کو ان کی طاقت سے زیادہ مکلف نہ کیا جائے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: وَأُوصِيهِ بِذِمَّةِ اللَّهِ، وَذِمَّةِ رَسُولِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم، أَنْ يُوفَى لَهُمْ بِعَهْدِهِمْ، وَأَنْ يُقَاتَلَ مِنْ وَرَائِهِمْ، وَلاَ يُكَلَّفُوا إِلَّا طَاقَتَهُمْ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3052

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →