حدیث نمبر 3051، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو نعیم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابو العمیس نے حدیث بیان کی از ایاس بن سلمہ بن الاکوع از والد خود‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
نبی (غزوہٴ حنین کے) سفر میں تھے‘ آپ کے پاس مشرکین کا ایک جاسوس آیا‘ پس وہ آپ کے اصحاب کے پاس بیٹھ کر باتیں کرنے لگا‘ پھر چلا گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو تلاش کر کے اس کو قتل کر دو‘ پس اس کو (حضرت سلمہ بن اکوع نے) قتل کر دیا‘ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا سامان ان کو عطا کر دیا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3051
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…