Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3050

حدیث نمبر 3050، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 3050

امام بخاری روایت کرتے ہیں: مجھے محمود نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبدالرزاق نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معمر نے خبر دی از الزہری از محمد بن جبیر از والد خود اور وہ بدر کے قیدیوں میں آئے تھے‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا‘ آپ مغرب کی نماز میں سورۃ الطور پڑھ رہے تھے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنِي مَحْمُودٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَن أبيه، وَكَانَ جَاءَ فِي أُسَارَى بَدْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقْرأُ فِي المَغْرِبِ بِالطُّورِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3050

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →