Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3049

حدیث نمبر 3049، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 3049

اور ابراہیم نے کہا از عبدالعزیز بن صہیب از حضرت انس رضی اللہ عنہ کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بحرین سے مال آیا تو آپ کے پاس حضرت عباس رضی اللہ عنہ آئے' پس انہوں نے کہا: یا رسول اللہ! مجھے عطا کیجیے! کیونکہ میں نے اپنا فدیہ بھی دیا تھا اور عقیل کا فدیہ بھی دیا تھا' تو آپ نے فرمایا: لے لو! پس ان کو ان کے کپڑے میں عطا فرمایا۔

Arabic Matn
وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ عَبْدِ العَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَالٍ مِنَ البَحْرَيْنِ فَجَاءَهُ العَبَّاسُ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَعْطِنِي فَإِنِّي فَادَيْتُ نَفْسِي وَفَادَيْتُ عَقِيلًا فَقَالَ: خُذْ، فَأَعْطَاهُ فِي ثَوْبِهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3049

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →