حدیث نمبر 3038، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں یحییٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں وکیع نے حدیث بیان کی از شعبہ از سعید بن ابی بردہ از والد خود از جدِ خود وہ بیان کرتے ہیں کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ اور حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہما کو یمن کی طرف بھیجا‘ فرمایا: تم دونوں آسان احکام بیان کرنا اور لوگوں کو مشکل میں نہ ڈالنا اور لوگوں کو بشارت دینا اور ان کو متنفر نہ کرنا اور ایک دوسرے سے محبت کرنا اور ایک دوسرے سے اختلاف نہ کرنا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3038
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…