حدیث نمبر 3037، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں علی بن عبداللہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابو حازم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا:
لوگوں نے حضرت سہل بن سعد الساعدی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زخم کا علاج کس دوا سے کیا گیا تھا؟ تو انہوں نے کہا کہ اب لوگوں میں کوئی ایسا شخص باقی نہیں ہے جو اس بات کو مجھ سے زیادہ جانتا ہو‘ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنی ڈھال میں پانی ڈال کر لاتے تھے اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا آپ کے چہرہ سے خون دھوتی تھیں اور چٹائی لی گئی‘ پس اس کو جلایا گیا‘ پھر (اس کی راکھ کو) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زخم میں بھر دیا گیا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3037
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…