امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں صدقہ بن الفضل نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابن عیینہ نے خبر دی از عمرو‘ انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جنگ دھوکا ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3030