امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو بکر بن اصرم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبداللہ نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معمر نے خبر دی از ہمام بن منبہ از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے بیان کیا کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ کا نام دھوکا رکھا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3029