حدیث نمبر 3024، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں یوسف بن موسیٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عاصم بن یوسف الیربوعی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابو اسحاق الفزاری نے حدیث بیان کی از موسیٰ بن عقبہ‘ انہوں نے کہا: مجھے سالم ابو النضر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا:
میں عمر بن عبیداللہ کا کاتب تھا‘ ان کے پاس حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما کا خط آیا (جس میں لکھا تھا کہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ دشمن سے مقابلہ کی تمنا نہ کرو۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3024
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…