امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن کثیر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے خبر دی از موسیٰ بن عقبہ از نافع از ابن عمر رضی اللہ عنہما‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کے درختوں کو جلا دیا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3021