حدیث نمبر 2999، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن المثنیٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں یحییٰ نے حدیث بیان کی از ہشام‘ انہوں نے کہا: مجھے میرے والد نے خبر دی‘ انہوں نے بتایا کہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے (سفرِ حج میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفتار کے متعلق) سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ یحییٰ اس کو بیان کر رہے تھے اور میں یہ بتانا بھول گیا کہ حجة الوداع میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفتار کیسی تھی‘ آپ سہولت کے ساتھ چلتے تھے‘ جب آپ راستہ میں کشادگی پاتے تو تیز چلتے‘
اور ”نَصّ“ کا معنی ہے: سہولت سے زیادہ تیز چلنا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2999
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…