حدیث نمبر 2984، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عمرو بن علی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابو عاصم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عثمان بن الاسود نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابن ابی ملیکہ نے حدیث بیان کی از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ وہ بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے کہا:
یا رسول اللہ! آپ کے اصحاب تو حج اور عمرہ کا اجر لے کر واپس جائیں گے اور میں نے تو حج پر کوئی اضافہ نہیں کیا‘ آپ نے فرمایا: تم جاؤ اور عبدالرحمن تم کو (سواری پر) اپنے پیچھے بٹھائیں گے‘ پھر آپ نے حضرت عبدالرحمن کو حکم دیا کہ وہ ان کو مقامِ تنعیم سے عمرہ کرائیں‘ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کے بالائی علاقہ پر ان کا انتظار کیا یہاں تک کہ وہ آ گئیں۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2984
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…