امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا کہ ہمیں ابن عیینہ نے حدیث بیان کی از عمرو بن دینار از عمرو بن اوس از حضرت عبدالرحمن بن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہما‘ انہوں نے کہا کہ
مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا کہ میں حضرت عائشہ کو (سواری پر) اپنے پیچھے بٹھا کر ان کو مقامِ تنعیم سے عمرہ کراؤں۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2985