امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں علی بن عبد اللہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے خبر دی از عمرو‘ انہوں نے کہا: مجھے عطاء نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں قربانی کا گوشت (بطور زادِ راہ) مدینہ کی طرف لے جاتے تھے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2980