حدیث نمبر 2972، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں یحییٰ بن سعید نے حدیث بیان کی از یحییٰ بن سعید انصاری‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابو صالح نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا‘ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اگر مجھے اپنی امت پر دشوار نہ ہوتا تو میں کسی لشکر کے پیچھے نہ رہتا لیکن میرے پاس اتنی سواریاں نہیں ہیں اور میں اتنی سواریاں نہیں پاتا کہ میں ان سب کو سوار کر سکوں اور مجھ پر یہ دشوار ہے کہ وہ (میرے اصحاب) میرے ساتھ نہ ہوں‘ اور مجھے یہ پسند ہے کہ میں اللہ کی راہ میں قتال کروں‘ پھر مجھے شہید کیا جائے‘ پھر مجھے زندہ کیا جائے‘ پھر شہید کیا جائے‘ پھر زندہ کیا جائے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2972
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…