حدیث نمبر 2970، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں حمیدی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: میں نے مالک بن انس سے سنا‘ انہوں نے زید بن اسلم سے سوال کیا تو زید نے کہا: میں نے اپنے والد سے سنا ہے‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے (کسی کو) اللہ کی راہ میں گھوڑا دیا‘ پھر میں نے دیکھا کہ وہ گھوڑا فروخت کیا جا رہا ہے تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ میں اس کو خرید لوں؟ تو آپ نے فرمایا: تم اس کو مت خریدو اور اپنے صدقہ میں رجوع مت کرو۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2970
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…