Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2969

حدیث نمبر 2969، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2969

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں الفضل بن سہل نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں حسین بن محمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں جریر بن حازم نے حدیث بیان کی از محمد از حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے بیان کیا کہ

لوگ دہشت زدہ ہو گئے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ‘ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کے سست رفتار گھوڑے پر سوار ہوئے تو آپ تنہا اس گھوڑے کو دوڑاتے ہوئے نکلے‘ پھر لوگ آپ کے پیچھے گھوڑوں کو دوڑا رہے تھے‘ آپ نے فرمایا: تم خوف نہ کرو‘ یہ گھوڑا تو (تیز رفتاری میں) سمندر ہے‘ تب اس دن کے بعد کوئی شخص اس گھوڑے پر سبقت نہیں کر سکا۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا الفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنا جريرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: فَزِعَ النَّاسُ، فَرَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ بَطِيئًا، ثُمَّ خَرَجَ يَرْكُضُ وَحْدَهُ، فَرَكِبَ النَّاس يَركُضُونَ خَلْفَهُ، فَقَالَ: لَمْ تُرَاعُوا، إِنَّهُ لَبَحْرٌ فَمَا سُبِقَ بَعْدَ ذَلِكَ اليَوْمِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2969

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →