حدیث نمبر 2965، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن محمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معاویہ بن عمرو نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابو اسحاق نے حدیث بیان کی از موسیٰ بن عقبہ از سالم بن ابی النضر مولیٰ عمر بن عبیداللہ اور وہ ان کے کاتب تھے‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما نے ان کی طرف ایک مکتوب لکھا‘ انہوں نے کہا: پس میں نے اس مکتوب کو پڑھا (اس میں مذکور تھا) کہ بعض ان دنوں میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دشمن سے مقابلہ ہوتا تو آپ انتظار کرتے رہتے حتیٰ کہ سورج ڈھل جاتا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2965
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…