Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2957

حدیث نمبر 2957، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 2957

اور اسی سند کے ساتھ (یہ حدیث ہے کہ)

جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے امیر (سربراہِ ملک) کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے امیر کی نافرمانی کی‘ اس نے میری نافرمانی کی اور امام صرف ڈھال ہے اس کے پیچھے قتال کیا جائے اور اس کے سبب سے بچاؤ کیا جائے‘ اگر وہ اللہ سے ڈرنے کا حکم دے اور عدل کرے تو اس کو اس کا اجر ملے گا اور اگر وہ اس کے خلاف کرے تو اس کا وبال اس پر ہوگا۔

Arabic Matn
وَبِهَذَا الإِسْنَادِ: مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ، وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَى اللَّهَ، وَمَنْ يُطِعِ الأَمِيرَ فَقَدْ أَطَاعَنِي، وَمَنْ يَعْصِ الأَمِيرَ فَقَدْ عَصَانِي، وَإِنَّمَا الإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ، فَإِنْ أَمَرَ بِتَقْوَى اللَّهِ وَعَدَلَ، فَإِنَّ لَهُ بِذَلِكَ أَجْرًا وإن قَالَ بِغَيْرِهِ فَإِنَّ عَلَيْهِ مِنْهُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2957

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →