Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2956

حدیث نمبر 2956، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2956

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو الیمان نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعیب نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابو الزناد نے حدیث بیان کی کہ بے شک اعرج نے ان سے حدیث بیان کی‘ کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا‘ انہوں نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ

ہم (دنیا میں) آخر ہیں اور (آخرت میں) سابق ہیں۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا أَبُو اليَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، أَنَّ الأَعْرَجَ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُريرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ، سَمِعَ رَسولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: نَحْنُ الآخِرُونَ السَّابِقُونَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2956

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →