Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2951

حدیث نمبر 2951، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2951

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں سلیمان بن حرب نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں حماد نے حدیث بیان کی از ایوب از ابی قلابہ از حضرت انس رضی اللہ عنہ کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی چار رکعت نماز پڑھی اور ذوالحلیفہ میں عصر کی دو رکعت نماز پڑھی (یعنی قصر نماز) اور میں نے ان سے سنا کہ وہ حج اور عمرہ دونوں کا احرام باندھ کر بلند آواز سے لبیک کہہ رہے تھے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوب، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسلَّمَ صَلَّى بِالْمَدِينَةِ الظُّهْرَ أَرْبَعا، وَالعَصْرَ بِذِي الحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ، وَسَمِعْتُهُمْ يَصْرُخُونَ بِهِمَا جَمِيعًا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2951

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →