Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2938

حدیث نمبر 2938، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Citation

Sahih Al Bukhari 2938

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں علی ابن الجعد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے خبر دی‘ از قتادہ‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ

جب نبی صلى الله عليه وسلم نے روم والوں کی طرف مکتوب لکھنے کا ارادہ کیا تو آپ کی خدمت میں عرض کیا گیا کہ وہ صرف اسی مکتوب کو پڑھتے ہیں جس پر مہر لگی ہو تو آپ نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوالی‘ پس گویا کہ میں آپ کے ہاتھ میں انگوٹھی کی سفیدی کی طرف دیکھ رہا ہوں‘ اس میں نقش تھا: محمد رسول الله۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الجَعْدِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: لَمَّا أَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَكْتُبَ إِلَى الرُّومِ، قِيلَ لَهُ: إِنَّهُمْ لاَ يَقْرَءُونَ كِتَابًا إِلَّا أَنْ يَكُونَ مَخْتُومًا، فَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ، فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِهِ فِي يَدِهِ، وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2938

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →