حدیث نمبر 2937، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابوالیمان نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعیب نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابوالزناد نے حدیث بیان کی کہ بے شک عبدالرحمٰن نے کہا کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
طفیل بن عمرو الدوسی اور اس کے اصحاب‘ نبی ﷺ کے پاس آئے تو لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ! بے شک دوس نے (اللہ تعالیٰ کی) نافرمانی کی ہے اور (اسلام لانے سے) انکار کیا ہے تو آپ ان کے خلاف اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے‘ پس کہا گیا کہ دوس ہلاک ہو جائیں‘ تو آپ نے دعا کی: اے اللہ! تو دوس کو ہدایت دے اور ان سب کو لے آ!
Reference: Sahih Al Bukhari 2937
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…