حدیث نمبر 2929، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں علی بن عبداللہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی‘ الزہری نے کہا از سعید بن المسیب از حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ از نبی ﷺ‘ آپ نے فرمایا:
اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ تم ان لوگوں سے قتال کرو جو بالوں کی بنی ہوئی جوتیاں پہنتے ہیں‘ اور اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ تم ان لوگوں سے قتال کرو جن کے چہرے کوٹی ہوئی ڈھالوں کی طرح ہوں گے۔
سفیان نے کہا اور ابوالزناد نے از اعرج از حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ یہ اضافہ کیا ہے کہ ان کی آنکھیں چھوٹی ہوں گی اور ناک چپٹی ہوگی گویا کہ ان کے چہرے کوٹی ہوئی ڈھالوں کی طرح ہیں۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2929
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…