حدیث نمبر 2927، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابی النعمان نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں جریر بن حازم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: میں نے حسن بصری کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ ہمیں عمرو بن تغلب نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ
بے شک قیامت کی علامتوں (میں) سے یہ ہے کہ تم ایسی قوم سے قتال کرو گے جو بالوں کی رسیاں بنا کر اس سے جوتیاں بناتے ہوں گے‘ اور تم ایسی قوم سے قتال کرو گے جن کے چہرے چوڑے اور چپٹے ہوں گے گویا کہ ان کے چہرے کوٹی ہوئی ڈھال کی طرح ہوں گے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2927
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…