Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2926

حدیث نمبر 2926، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 2926

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسحاق بن ابراہیم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں جریر نے خبر دی از عمارۃ بن القعقاع از ابی زرعہ از حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ از رسول اللہ ﷺ‘ آپ نے فرمایا:

قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی حتیٰ کہ تم یہود سے قتال کرو گے‘ حتیٰ کہ پتھر کہے گا کہ اس کے پیچھے یہودی ہے‘ وہ کہے گا: اے مسلمان! یہ یہودی میرے پیچھے ہے‘ سو تم اس کو قتل کر دو۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ القَعْقَاعِ [ص:43]، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا اليَهُودَ، حَتَّى يَقُولَ الحَجَرُ وَرَاءَهُ اليَهُودِيُّ: يَا مُسْلِمُ، هَذَا يَهُودِيٌّ وَرَائِي فَاقْتُلْهُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2926

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →