Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2925

حدیث نمبر 2925، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2925

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسحاق بن محمد الفروی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں امام مالک نے حدیث بیان کی از نافع از حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ

تم یہودیوں سے قتال کرتے رہو گے حتیٰ کہ ان میں سے کوئی ایک یہودی پتھر کے پیچھے (چھپا) ہوگا تو وہ پتھر کہے گا: یہ میرے پیچھے یہودی ہے‘ اس کو قتل کر دو۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الفَرْوِيُّ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: تُقَاتِلُونَ اليَهُودَ، حَتَّى يَخْتَبِيَ أَحَدُهُمْ وَرَاءَ الحَجَرِ، فَيَقُولُ: يَا عَبْدَ اللَّهِ، هَذَا يَهُودِيٌّ وَرَائِي، فَاقْتُلْهُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2925

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →