Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2912

حدیث نمبر 2912، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2912

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عمرو بن عباس نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبدالرحمن نے حدیث بیان کی از سفیان از ابواسحاق از عمرو بن الحارث‘ انہوں نے بیان کیا کہ

نبی ﷺ نے صرف ہتھیار‘ سفید خچر اور زمین کو چھوڑا تھا‘ جن کو صدقہ قرار دیا تھا۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الحَارِثِ، قَالَ: مَا تَرَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا سِلاَحَهُ، وَبَغْلَةً بَيْضَاء، وَأَرْضًا جَعَلَهَا صَدَقَةً

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2912

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →