حدیث نمبر 2909، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں احمد بن محمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبداللہ نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: ہمیں اوزاعی نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: میں نے سلیمان بن حبیب سے سنا‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
بے شک قوم (صحابہ) نے بہت فتوحات حاصل کیں اور ان کی تلواروں کا زیور سونے اور چاندی کا (بنا ہوا) نہیں تھا‘ ان کی تلواروں کا زیور صرف کچے چمڑے کا (غلاف) ہوتا تھا یا سیسہ اور لوہے کا (بنا ہوا ہوتا) تھا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2909
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…