حدیث نمبر 2908، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں سلیمان بن حرب نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں حماد بن زید نے حدیث بیان کی از ثابت از حضرت انس رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
نبی ﷺ سب سے زیادہ حسین اور سب سے زیادہ بہادر تھے اور ایک رات اہل مدینہ دہشت زدہ تھے‘ وہ اس آواز کی سمت نکلے (جس سے خوف ہوا تھا)‘ نبی ﷺ ان سب سے آگے تھے اور آپ نے ہی اس خبر کی چھان بین کی تھی‘ اور آپ حضرت ابوطلحہ کے گھوڑے کی ننگی پشت پر سوار تھے اور آپ کے گلے میں تلوار لٹکی ہوئی تھی اور آپ فرما رہے تھے: تم کو نہیں ڈرایا گیا‘ تم کو نہیں ڈرایا گیا‘ پھر آپ نے فرمایا: ہم نے اس گھوڑے کو سمندر (کی طرح تیز رو) پایا‘ یا فرمایا: یہ سمندر ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2908
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…