حدیث نمبر 2906، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسماعیل نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے ابن وہب نے حدیث بیان کی‘ عمرو نے کہا: مجھے ابوالاسود نے حدیث بیان کی از عروہ از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ وہ بیان کرتی ہیں کہ
میرے پاس رسول اللہ ﷺ تشریف لائے اور اس وقت میرے پاس دو لڑکیاں جنگ بعاث کا ترانہ گا رہی تھیں‘ نبی ﷺ بستر پر لیٹے ہوئے تھے اور آپ نے اپنا چہرہ پھیر لیا‘ پھر حضرت ابوبکر آئے اور انہوں نے مجھے ڈانٹا اور کہا: رسول اللہ ﷺ کے پاس شیطان کا مزمار؟ رسول اللہ ﷺ ان کی طرف متوجہ ہوئے‘ پس فرمایا: ان کو چھوڑو! پھر جب آپ کی توجہ ہٹی تو میں نے ان لڑکیوں کو اشارہ کیا تو وہ چلی گئیں۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2906
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…