Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2905

حدیث نمبر 2905، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 2905

انہوں نے کہا: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں یحییٰ نے حدیث بیان کی از سفیان‘ انہوں نے کہا: مجھے سعد بن ابراہیم نے حدیث بیان کی از عبداللہ بن شداد از علی۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں قبیصہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از سعد بن ابراہیم‘ انہوں نے کہا: مجھے عبداللہ بن شداد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا:

میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ میں نے نہیں دیکھا کہ نبی ﷺ نے حضرت سعد (سعد بن ابی وقاص) رضی اللہ عنہ کے بعد کسی پر فداء کرنے کی دعا کی ہو‘ میں نے آپ سے سنا‘ آپ فرما رہے تھے: تیر مارو! تم پر میرا باپ اور میری ماں فدا ہوں!

Arabic Matn
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ عَلِيٍّ، ح حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفَدِّي رَجُلًا بَعْدَ سَعْدٍ سَمِعْتُه يقولُ: ارْمِ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2905

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →