حدیث نمبر 2892، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن منیر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: میں نے ابونضر سے سنا‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن دینار نے حدیث بیان کی از ابی حازم از حضرت سہل بن سعد الساعدی رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ
ایک دن اللہ کی راہ میں سرحد پر پہرا دینا‘ دنیا سے اور دنیا کی چیزوں سے بہتر ہے۔ اور جنت میں تم میں سے کسی ایک کے چابک جتنی جگہ دنیا اور دنیا کی چیزوں سے بہتر ہے‘ اور بندہ دن کا آخری حصہ جو اللہ کی راہ میں گزارے یا دن کا ابتدائی حصہ اللہ کی راہ میں گزارے‘ وہ دنیا اور دنیا کی چیزوں سے بہتر ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2892
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…