Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2891

حدیث نمبر 2891، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2891

امام بخاری روایت کرتے ہیں: مجھے اسحاق بن نصر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبدالرزاق نے حدیث بیان کی از معمر از ہمام از حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

انسان کے ہر جوڑ کا اس پر ہر روز صدقہ واجب ہوتا ہے‘ خواہ وہ کسی مرد کی اس کی سواری میں مدد کرے‘ اس کو اس سواری پر سوار کرے، یا اس سواری پر اس کا سامان اٹھا کر رکھے تو یہ صدقہ ہے‘ اور نیک بات کہنا اور نماز کی طرف ہر قدم چلنا صدقہ ہے اور کسی کی راستے پر راہنمائی کرنا صدقہ ہے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُلُّ سُلاَمَى عَلَيْهِ صَدَقَةٌ، كُلَّ يَوْمٍ، يُعِينُ الرَّجُلَ فِي دَابَّتِهِ، يُحَامِلُهُ عَلَيْهَا، أَوْ يَرْفَعُ عَلَيْهَا مَتَاعَهُ صَدَقَةٌ، وَالكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ، وَكُلُّ خطوَةٍ يَمْشِيهَا إِلَى الصَّلاَةِ صَدَقَةٌ، وَدَلُّ الطَّرِيقِ صَدَقَةٌ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2891

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →