Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2873

حدیث نمبر 2873، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Citation

Sahih Al Bukhari 2873

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عمرو بن علی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں یحییٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے ابو اسحاق نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عمرو بن الحارث سے سنا‘ انہوں نے کہا کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ترکہ میں صرف سفید خچر اور ہتھیار اور ایک زمین چھوڑی تھی اور جو کچھ آپ نے چھوڑا وہ صدقہ تھا۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الحَارِثِ، قَالَ: مَا تَرَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بَغْلَتَهُ البَيْضَاءَ وَسِلاَحَهُ وَأَرْضًا تَرَكَهَا صَدَقَةً

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2873

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →