Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2871

حدیث نمبر 2871، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Citation

Sahih Al Bukhari 2871

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن محمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معاویہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابواسحاق نے حدیث بیان کی از حمید‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کو العضباء کہا جاتا تھا۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، حَدَّثَنَا أَبو إِسْحَاقَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: كَانَتْ نَاقَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَال لها العَضْبَاءُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2871

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →