امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں علی بن عبداللہ بن جعفر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معن بن عیسیٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں اُبی بن عباس بن سہل نے حدیث بیان کی از والدِ خود از جدِ خود‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
ہمارے باغ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک گھوڑا تھا‘ جس کو اللعحیف کہا جاتا تھا۔ امام ابو عبداللہ کہتے ہیں کہ بعض لوگوں نے اللخیف کہا ہے (”اللخیف“ گھوڑے کا نام)۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2855