Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2836

حدیث نمبر 2836، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 2836

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابوالولید نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از ابی اسحاق‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت البراء رضی اللہ عنہ سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنگ احزاب کے دن مٹی منتقل کر رہے تھے اور یہ پڑھ رہے تھے: اے اللہ! اگر تیری رحمت نہ ہوتی تو ہم ہدایت نہ پاتے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا أَبُو الوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، سَمِعْتُ البَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْقُلُ، وَيَقُولُ: لَوْلاَ أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2836

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →