Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2833

حدیث نمبر 2833، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2833

امام بخاری روایت کرتے ہیں: مجھے عبداللہ بن محمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معاویہ بن عمرو نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابواسحاق نے حدیث بیان کی از موسیٰ بن عقبۃ از سالم ابی النضر‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ نے (مکتوب) لکھا‘ پس میں نے اس کو پڑھا (تو اس میں یہ لکھا تھا): بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہارا ان سے مقابلہ ہو تو صبر کرنا۔

We are working on the translations for this language.
Arabic Matn
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، حَدثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى، كَتَبَ فَقَرَأْتُهُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاصْبِرُوا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2833

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →