Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2818

حدیث نمبر 2818، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Citation

Sahih Al Bukhari 2818

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن محمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معاویہ بن عمرو نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابواسحاق نے حدیث بیان کی از موسیٰ بن عقبہ از سالم ابی النضر مولیٰ عمر بن عبیداللہ اور وہ ان کے کاتب تھے‘ انہوں نے بیان کیا کہ

حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما نے ان کی طرف یہ لکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جان لو کہ جنت تلواروں کے سائے کے نیچے ہے۔

معاویہ بن عمرو کی اس حدیث میں الاویسی نے متابعت کی ہے از ابی الزناد از موسیٰ بن عقبہ۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، حَدثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ - وَكَانَ كَاتِبَهُ - قَالَ: كَتَبَ إِلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَاعْلَمُوا أَنَّ الجَنَّةَ تَحْتَ ظِلاَلِ السُّيُوفِ، تَابَعَهُ الأُوَيْسِيُّ، عَنْ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2818

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →