حدیث نمبر 2811، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسحاق نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں محمد بن المبارک نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: ہمیں یحییٰ بن حمزہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے یزید بن ابی مریم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبایہ بن رافع بن خدیج نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: مجھے ابوعبس نے خبر دی‘ وہ عبدالرحمٰن بن جبر ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس بندے کے دونوں قدم اللہ کی راہ میں غبار آلود ہو گئے‘ اس کو دوزخ کی آگ نہیں چھوئے گی۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2811
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…